History of the Shrine of Imam Hussain Ibn Ali Ibn Abi Talib
Unlike any other city, Karbala has its named engraved in the memory of generations, and in the expanse of the Muslim world...
Believers remember that name with sorrow and distress, for they
remember the history of the master of all martyrs, Imam Husayn, peace be
upon him, and his sacrifice for Islam.
The wave of visitors never stopped coming to Karbala, from the time
the Umayyad and Abbaside caliphs prevented the construction of the
shrines to the time the believers were able to build the precinct,
despite the hardships and difficulties imposed on them.
And today, since Karbala is witnessing new calamities, and the
mausoleums of Imam Husayn [a] and his companions are subjected to
destruction and neglect, and visitors are prevented from reaching that
place, it is suitable to familiarize ourselves with Karbala...
Two main roads lead the visitor to Karbala. One is from the Iraqi
capital Baghdad, through Al-Musails, and the other is from the holy city
of Najaf. However, either one excites the visitor with its greenish
scenery along the sides.
Upon reaching Karbala, the holy place would draw the visitor's
attention to its glorious minarets and domes shining due to the light of
its lord.
At the city's entrance, the visitor finds a row of houses decorated
with wooden columns, and while proceeding further towards the holy
mausoleum, he sees architecture similar, to some extent, to modern ones.
Upon reaching the holy shrine, one finds himself in front of a
boundary wall that surrounds wooden gates covered with glass
decorations, and when one enters one of those gates, he enters a
precinct surrounded by small rooms called “I wans”.
The holy grave is located in the middle of the precinct, surrounded by square shaped structures called “Rawaq”.
The grave itself is located in the middle of the grave site with
golden windows around it, with beautiful illumination. It really is
something great to see.
“Karbala” Origin & Meaning
There are many opinions among different investigators, as to the origin of the word “Karbala”.
Some have pointed out that “Karbala” has a connection to the
“Karbalato” language, while others attempt to derive the meaning of word
“Karbala” by analyzing its spelling and language. They conclude that it
originates from the Arabic word “Kar Babel” which was a group of
ancient Babylonian villages that included Nainawa, Al-Ghadiriyya,
Karbella, Al-Nawaweess, and Al-Heer. This last name is today known as Al-Hair and is where Imam Husayn's [a] grave is located.
The investigator Yaqut al-Hamawy had pointed out that the meaning of
“Karbala” could have several explanations, one of which is that the
place where Imam Husayn [a] was killed is made of soft earth -
“Al-Karbalat”.
Other writers made the connection between the name and the disastrous
event which painted the desert with blood, and so the word “Karbala”
was said to compose of two Arabic words: “Karb” meaning grief and
sorrow, and “Balaa” meaning affliction. Such a connection, in fact, has
no scientific evidence, since Karbala was known as such even before the
arrival of Imam Husayn, peace be upon him.
Martyrdom and popularity
Karbala was at first an uninhabited place and did not witness any
construction activity, although it was rich in water and its soil
fertile.
Following the tenth of Muharram 61 AH (680 AD), after the martyrdom
of Imam Husayn [a], people from far as well as tribes living nearby
started visiting the holy grave.
A lot of those who came, stayed behind and/or asked their relatives to bury them there after their demise.
Despite many attempts by successive rulers, such as Al-Rashid and
Al-Mutawakkil, to put a restriction on the development of this area, it
has nonetheless spread with time to become a city.
Bounty of visiting Imam Husayn [a]
There is a lot of benefit and great spiritual reward in visiting the
grave of Imam Husayn [a]. The Prophet [s] has said of his grandson Imam
Husayn [a]: “Husayn is of me and I am of him”. Several narrations
mention that visiting the grave of Imam Husayn [a] relieves one of
worldly afflictions as well as those after death.
Believers, therefore, come from all parts of the world all year round
to receive the honor of visiting Imam Husayn [a], particularly during
the first ten days of Muharram (Ashura) and the twentieth of Safar (the
fortieth).
One common Iraqi custom during that season is to go walking from
Najaf to Karbala, reflecting their strong adhesion to and adoption of
the morals and principles for which Imam Husayn [a] struggled and
attained martyrdom.
Mausoleum of Imam Husayn, peace be upon him
The historian Ibn Kuluwayh mentioned that those who buried Imam
Husayn [a], made a special and rigid construction with signs above the
grave.
Higher and bigger constructions above the grave started during the
ruling of Al-Saffah, but Harun al-Rashid later on, put heavy
restrictions to prevent people from visiting the grave.
At the time of Al-Mamun, construction around the grave resumed until
the year 236 AH when Al-Mutawakkil ordered the destruction and digging
of the grave, and then filling the pit with water. His son, who
succeeded him, allowed people to visit the grave site, and since then
building the precinct to the grave increased and developed step by step.
On the other hand, the historian Ibn Al-Athir, stated that in the
year 371 AH, Aadod Al-Dawla Al-Boowayhi became the first to largely lay
the foundations for large scale construction, and generously decorated
the place. He also built houses and markets around the precinct, and
surrounded Karbala with a high boundary wall turning it into a strong
castle.
In the year 407 AH, the precinct caught fire due to the dropping of
two large candles on the wooden decorations, but Hasan Ibn Fadl (the
state minister) rebuilt the damaged sections.
History has recorded the names of several rulers who shared the honor
of widening, decorating or keeping the precinct in good condition.
Amongst them is Fateh Ali al-Qajari, who in 1250 AH ordered the
construction of two domes. One over Imam Husayn's [a] grave and the
other over his brother Abu al-Fadl Abbas [a].
The first dome is 27 meters high and completely covered with gold. At
the bottom, it is surrounded with 12 windows, each of which is about
1.25 m away from the other, from the inside, and 1.30 m from the
outside.
The mausoleum has an area of 59 m / 75 m with ten gates, and about 65
rooms (I wans), well decorated from the inside and outside, used as
classrooms for studying.
As for the grave itself, in the middle of the precinct, it is called
the “Rawda” or garden and it has several doors. The most famous one is
called “Al-Qibla” or “Bab al-Dhahab”. When it is entered, one can see
the tomb of Habib ibn Madhahir al-Asadi, to the right hand side. Habib
was a friend and companion of Imam Husayn [a] since their childhood. He
was one of those who was honoured with martyrdom at the Battle of
Karbala.
The resting place of Abbas b. Ali, peace be upon him
Abu al-Fadl Abbas, peace be upon him, was the brother of Imam Hasan
[a] and Imam Husayn [a] and the standard-bearer of Imam Husayn [a] in
the Battle of Karbala. He is well known in history for his valour,
loyalty and similarity to his father, the Lion of God, Ali b. Abi Talib,
peace be upon him.
The grave of Abbas [a] received similar attention as that of Imam
Husayn [a]. In the year 1032 AH, the King Tahmaseb ordered the
decoration of the grave's dome. He built a window on the 'darih' around the grave and organized the precinct. Other similar activities were done by other rulers.
As a matter of fact, Karbala contains, besides the grave of Imam
Husayn [a] and his brother, the grave of all the 72 martyrs of Karbala.
They were buried in a mass grave which was then covered with soil to the
ground level. This mass grave is at the foot of Imam Husayn's [a]
grave. In particular, besides Imam Husayn's grave are the graves of his
two sons Ali Akbar and 6-month old Ali Asgher.
Chronology of Imam Husayn's Shrine at Karbala
AH | CE | Events |
61 | lst October, 680 | Imam Husayn [a] was buried at this sacred spot. |
65 | 18th August, 684 | Mukhtar ibn Abu Obaidah Thaqafi built an enclosure around the grave, in the form of a mosque and erected a dome over the grave. There were two entrances to this building. |
132 | 12th August, 749 | A roof was built over a part of this mosque and two entrances were added during the reign of as-Saffah. |
140 | 31st March, 763 | The roof was demolished during the reign of al-Mansur. |
158 | 11th November, 774 | During the reign of Mahdi the roof was reconstructed. |
171 | 22nd June, 787 | During the reign of Al-Rashid the dome and the roof were demolished and the plum tree which stood near the grave was cut down. |
193 | 25th October, 808 | During the reign of Amin the building was reconstructed. |
236 | 15th July, 850 | Mutawakkil demolished the buildings and ordered that the land should be ploughed. |
247 | 17th March, 861 | Muntasir built a roof over the grave and set up an iron pillar near it, to serve as a landmark for the pilgrims. |
273 | 8th June, 886 | The roof was demolished again. |
280 | 23rd March, 893 | The Alid representative built a dome in the center, with two roofs, on either side and an enclosure with two entrances. |
307 | 19th August, 977 | Adzd ibn Boweih rebuilt the dome, the surrounding galleries and constructed a screen of teak wood around the sepulcher. He also constructed houses all round the shrine and erected the boundary wall of the city. At the same time Imran ibn Shahin built a mosque adjacent to the tomb. |
407 | 10th June, 1016 | The buildings were damaged by fire and the Vizier, Al-Hasan ibn Al Fadi rebuilt them. |
620 | 4th February, 1223 | Nasir le-din-Illah reconstructed the screens of the sepulcher. |
757 | 18th Sept. 1365 | Sultan Owais ibn Hasan Jalairi remodeled the dome and raised the walls of the enclosure. |
780 | 24th Feb. 1384 | Ahmad ibn Owais erected two minarets covered with gold and extended the courtyard. |
920 | 26th Feb. 1514 | When Shah Ismail Safawi visited the holy shrine he built a sarcophagus of the inlaid work over the grave. |
1032 | 5th Nov. 1622 | Shah Abbas Safavi constructed the screens (darih) of brass and bronze and decorated the dome with Kashi tiles. |
1048 | 15th May 1638 | Sultan Murad IV, when he visited the holy shrine, whitewashed the dome. |
1155 | 8th March 1742 | Nadir Shah visited the holy shrine and decorated the building and offered valuable presents to the treasury of the shrine. |
1211 | 7th July 1796 | Shah Muhammad Qachar covered the dome of the shrine with gold. |
1216 | 14th May, 1801 | Wahhabis attacked Kerbala, spoiled the screens and portico and looted the shrine. |
1232 | 21st Nov., 1817 | Fateh Ali Shah Qachar repaired the screens and plated them with silver. He also plated the centre of the main portico with gold and repaired the damage done by the Wahhabi robbers. |
1283 | 16th May, 1866 | Nasiruddin Shah Qachar extended the courtyard of the shrine. |
1358 | 21st February, 1939 | Dr. Syedna Taher Saifud-din, 51st Dai-el-Mutlaq of the Dawoodi Bohra community offered a set of screens of solid silver which are fixed in the shrine. |
1360 | 29th January, 1941 | Dr. Syedna Taher Saifud-din, 5lst Dai-el-Mutlaq of the Dawoodi Bohra community rebuilt the western minaret. |
1367 | 20th Dec., 1948 | Syed Abdul Rasul Khalsi, Administrator of Karbala acquired the houses in the neighbourhood of the courtyard according to the price fixed by the government, to build a road around the holy mausoleum and to extend the courtyard. |
.....................................................................................................................................................................
منصور مہدی
کربلا کا واقعہ تاریخ اسلام کا بڑا افسوسناک حادثہ تھا۔ اس واقعہ کی خبر اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کر دی تھی۔ چنانچہ روایات میں آتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو ایک شیشی میں کچھ مٹی دے کر فرمایا تھا کہ یہ اس جگہ کی مٹی ہے جہاں میرے نواسے کو شہید کیا جائے گا۔ جب وہ شہید ہوگا تو یہ مٹی خون کی طرح سرخ ہو جائے گی۔ کربلا کے واقعے کے وقت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا زندہ تھیں اور جس وقت امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے یہ مٹی خون کی طرح سرخ اور مائع ہو گئی تھی۔ اسلامی تاریخ کو کسی اور واقعہ نے اس قدر اور اس طرح متاثر نہیں کیا کہ جتنا سانحہ کربلا نے کیا۔حضرت امام حسین علیہ السلام محض اسلامی اصولوں اور قدروں کی بقا و بحالی کے لیے میدان عمل میں اترے ، راہ حق پر چلنے والوں پر جو کچھ میدان کربلا میں گزری وہ جور جفا ، بے رحمی اور استبداد کی بدترین مثال ہے۔ یہ تصور ہی کہ اسلام کے نام لیواو ¿ں پر یہ ظلم خود ان لوگوں نے کیا جو خود کو مسلمان کہتے تھے بڑا روح فرسا ہے مزید براں امام حسین کا جو تعلق آنحضور سے تھا اسے بھی ظالموں نے نگاہ میں نہ رکھا۔ نواسہ رسول کو میدان کربلا میں بھوکا پیاسا رکھ کر جس بے دردی سے قتل کرکے ان کے جسم اورسر کی بے حرمتی کی گئی اخلاقی لحاظ سے بھی تاریخ اسلام میں اولین اور بدترین مثال ہے۔
حضرت امام حسین کا مزار مبارک عراق کے شہر کربلا میں ہے۔ کربلا جانے کے دو راستے ہیں ایک تو بغداد سے براستہ موصل اور دوسرے نجف سے کربلا کیلئے سڑک آتی ہے۔ جونہی کربلا شہر کے قریب پہنچتے ہیں تو دور سے ہی مزار کے مینار نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں۔ موجودہ مزار کی بلندی 27میٹر ہے جبکہ 1.25میٹر کے فاصلے پر نیچے سے اوپر تک12کھڑکیاں ہیں۔ یہ دیواریں مکمل سونے اور اس کے 10 دروازے ہیں۔ جبکہ مزار کے اندر جہاں پر تابوت ہے وہ جگہ75میٹر طویل اور59میٹر چوڑی ہے اور اس کے10دروازے ہیں۔ بیرونی دیوار میں دو مرکزی دروازے ہیں جن کے اندر65کمرے بنے ہوئے ہیں۔
واقعہ کربلا کے بعد حضرت امام حسین علیہ السلام کے مزار مبارک کی تاریخ بھی نشیب و فراز سے بھری پڑی ہے۔ حسین علیہ السلام سے محبت و عقیدت رکھنے والوں نے آپ کے مزار کو کب اور کن حالات میں تعمیر کروایا اور اس کی تزئین و آرائش کی جبکہ حسین علیہ السلام کے مخالفوں کو بھی جب موقع ملا تو انھوں نے اسے نقصان پہنچانے اور گرانے سے اجتناب نہ کیا۔اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
سن 61ہجری بمطابق10اکتوبر680عیسوی کو شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام کے بعد حضرت عباس علمدار کی والدہ ماجدہ کے خاندان بنو اسد نے مزار حسین علیہ السلام بنانے کی ابتدا کی۔ انھوں نے قبر مبارک بنا کر اس پر ایک شامیانہ لگوایا جبکہ بنو اسد ہی کہ ایک شیخ نے وہاں شمع روشن کی اور کچھ فاصلے پر ایک بیری کا درخت لگوایا۔ سن 65ہجری بمطابق684 عیسوی میں مختار ثقفی نے قبر مبارک پر ایک چھوٹا سا مزار تعمیر کروایا جس پر سبز رنگ کا علم بھی لگایا جبکہ ایک مسجد بھی تعمیر کروائی۔ مزار میں داخلے کے دو راستے رکھے گئے اور قریب ہی کچھ مکانات بنوائے گئے اور کچھ خاندانوں کو وہاں آباد کیا۔ سن132ہجری بمطابق 749عیسوی میںعباسی خلافت کے زمانے میں ابو عباس عبداللہ بن محمد اسفاح نے داخلے راستوں پر دو گیٹ تعمیر کرائے۔ سن 140ہجری بمطابق763میں بنو عباس کے خلیفہ ال منصور کے دور میں مزار کی چھت اور دیگر حصہ گروا دیا گیا۔ سن158ہجری مبطابق774عیسوی میں خلیفہ ال مہدی نے دوبارہ مزار تعمیر کروایا۔ سن 171ہجری بمطابق787عیسوی میں بنو عباس کے خلیفہ ہارون الرشید نے مزار مبارک کو گروا دیا اور تمام زمین ہموار کروادی تاکہ مزار کا نام و نشان بھی نہ رہے۔
کچھ عرصہ حکومت کی طرف سے زائرین کے اس علاقے میں آنے پر پابندی لگوا دی گئی مگر مزار سے ملحق بیری کے درخت سے زائرین مزار کا اندازہ کر لیا کرتے اور حاضری کے لیے آتے رہے ۔ جب ہارون الرشید کو اس کی اطلاع ملی تو اس نے بیری کا درخت بھی کٹوا دیا۔ سن 193ہجری بمطابق 808عیسوی کو خلیفہ ال امین نے مزار مبارک کو پھر سے تعمیر کروایا۔ سن236ہجری بمطابق850عیسوی میں خلیفہ ال متوکل نے مزار کو پھر سے گروا دیا اور وہاں پر ہل چلوا دیے۔ سن 247ہجری بمطابق861عیسوی میں خلیفہ المنتصیر کے حکم پر مزار کو پھر سے تعمیر کروایا گیا اور قبر مبارک کے گرد لوہے کے ستون تعمیر کروا کر چھت ڈلوائی گئی اور مزار سے ملحقہ مکانات بھی تعمیر کروائے۔ سن273ہجری بمطابق 886عیسوی میں ایک مرتبہ پھر مزار مبارک کو گروا دیا گیا۔ سن280ہجری بمطابق893عیسوی میں وہاں کے لوگوں پر مشتمل ایک مشترکہ کونسل نے مزار کو پھر سے تعمیر کروایا۔ سن307ہجری بمطابق977میں عباسی خلافت کے کمزور ہونے کے بعد فارس کے ایک حکمران خاندان بنی بویہ کے حکمران عضا الدولہ نے مزار کو پھر سے تعمیر کروایا۔مزار کے گرد بالکونیاں تعمیر کروائی اور کربلا شہر تعمیر کروایا اور شہر کی فصیل بھی تعمیر کروائی۔
جبکہ اسی خاندان کے عمران ابن شاہین نے مزار سے ملحقہ مسجد تعمیر کروائی۔ سن407ہجری بمطابق1016عیسوی میں کسی نے آگ لگا کر مزار کو تباہ کر دیا جس پر پھر سے مزار کی تعمیر ہوئی۔ سن620ہجری بمطابق1223عیسوی میں خلیفہ الناصر الدین اللہ نے مزار کی تزہین اور آرائش کروائی۔ سن757ہجری بمطابق1365عیسوی میں عراقی حکمران سلطان اویس نے مزار اور اس کی دیواریں ازسرنو تعمیر کروائے۔ جبکہ احاطہ کے گرد بھی دیوار تعمیر کروائی۔ 780ہحری بمطابق 1384عیسوی میں سلطان احمد بن اویس نے مزار کے دو مینار تعمیر کروائے اور مزار کے صحن میں بھی اضافہ کروایا۔ 920ہجری بمطابق1514عیسوی میں ایران کے بادشاہ شاہ اسماعیل اول نے لحد پر تابوت بنوایا۔1032ہحری بمطابق1622عیسوی میں عباس شاہ صفوی نے مزار کے تابوت کو کانسی اور تابنے کی ترئین و آرائش کراوئی اور گنبد پر ٹائلیں نصب کراوئیں۔
1048ہحری بمطابق1638عیسوی میں سلطان مراد چہارم نے گنبد پر سفیدی کروا دی۔ 1155ہحری بمطابق1742عیسوی میں نادر شاہ افشار نے از سر نو مزار کی تزئین کروائی ۔ 1211ہجری بمطابق1796عیسوی میں آغا محمد شاہ قاجر نے گنبد پر سونے کی ملمعہ کاری کروائی۔ 1216ہجری بمطابق1801میں وہابی مکتبہ فکر کے لوگوں نے مزار پر حملہ کر دیا اور نہ صرف مزار کو نقصان پہنچایا بلکہ بے شمار سامان لوٹ لیا۔ 1232ہحری بمطابق1817عیسوی میںفتح علی شاہ قاجر نے مزار کو ازسرنو تعمیر کروایا۔ گنبد پر سونا کا کام کروایا اور جو وہابیوں کے حملے سے مزار کو نقصان پہنچا تھا اسے ٹھیک کروایا۔ 1283ہحری بمطابق1866میں ناصر الدین شاہ قاجر نے مزار کے صحن کو مزید وسعت دی۔ 1358ہجری بمطابق1939میںبوہرہ داﺅدی خاندان کی طرف سے مزار کی دیواروں پر چاندی کی ملمعہ کاری کروائی گئی جس پر سونے کا کام کیا ہوا تھا۔ 1360ہجری بمطابق1941میں بوہرہ داﺅدی خاندان کے طاہر صفی الدین نے مغربی میناروں پرنیچے سے اوپر تک خالص سونے کی ملمعہ کاری کروائی گئی۔ 1367ہجری بمطابق1948کو کربلا شہر کے ایڈمنسٹریٹر سید عبدالرسول الخالص نے مزار کے گرد پختہ سڑک تعمیر کروائی جبکہ صحن کو بھی مزید وسعت دی گئی۔ 1411ہجری بمطابق 1991عیسوی میں پرشین گلف وار کے بعد صدام حکومت کے خلاف ایک پر تشدد تحریک میں مزار کو نقصان پہنچا جس کا ازالہ1415ہجری بمطابق1994کو کیا گیا اور مزار کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کی گئی۔ 1425ہجری بمطابق2مارچ2004کوعاشورہ محرم کے دن مزار کے مرکزی دورازے کے قریب چھ بم دھماکے ہوئے جس میں 85زائرین جان بحق اور 230سے زائد زخمی ہوئے اورمزار کو نقصان پہنچا۔ پھر اسی سال یعنی2004کی15دسمبر کو مزار کے دروازے کے پاس ایک اور بم دھماکہ ہوا جس سے 7افراد جان بحق اوردروازے کو نقصان پہنچا۔ 1426ہجری بمطابق 5جنوری2006 کو حضرت عباس عملدار علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے مزارات کے درمیان ایک خود کش دھماکہ ہوا جس میں60زائرین جان بحق اور سو سے زائد زخمی ہوئے۔ 1428ہجری بمطابق14اپریل2007کومزار سے تقریباً چھ سو فٹ کے فاصلے پر ایک خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 36زائرین جاں بحق اور 160سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ دسمبر2007میں مزار کے صحن پر چھت تعمیر کیے جانے کا کام شروع ہوا۔1429ہجری بمطابق17مارچ2008کومزار کے قریبی بازار میں ایک خاتون خود کش بمبار نے حملہ کیا جس میں42زائرین جاں بحق اور 58سے زائد زخمی ہوئے۔ پھر11ستمبر2008میں مزار سے800فٹ کے فاصلے پر ایک خود کش حملہ ہوا جس میں متعدد زائرین جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ 1430ہجری بمطابق12فروری2009کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر ایک بم دھماکہ ہوا جس میں 8زائرین جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوئے۔ 1فروری 2010کو چہلم کے موقع پر مزار کے قریب ایک خاتون خود کش حملہ آور نے بم دھماکہ کیا جس میں 54زائرین جاں بحق اور سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ 3فروری2010کو پھر مزار کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا جس میں 23زائرین جان بحق اور 147سے زائد زخمی ہوئے۔ پھر5فروری2010کو دو بم دھماکوں اور مارٹر اٹیک میں 42زائرین جاں بحق اور 150سے زائد زخمی ہوئے۔

Post a Comment