Lyrics Noha: Syed Badshah Lyrics in Urdu text
لبیک یا حسین لبیک یا حسین حسینا حسین
حسینا
جب چلی دین کی اور اس کے مددگار کی بات
عاشق رب کی محمد کے وفادار کی بات
صبر کی پیاس کی ایثار کی کردار کی بات
پھر تو ہونا ہے میرے سید و سردار کی بات
دل میں دھڑکتا ہے سید بادشاہ میرا
لب پہ بھی رہتا ہے سید بادشاہ میرا
میرا وظیفہ ہے سید بادشاہ میرا
آقا میرا مولا میرا سید بادشاہ حسین
بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
ہم بھی عزادار ہیں
ہاں وفادار ہیں
تیرے غم خوار ہیں
سید بادشاہ
جان حسین جان جاں جان حسین
دل و ایمان حسین
ہاں میرا سید بادشاہ حسین
دل میں رہے مولا میرا
یاد رہے کرب بلا
جاری رہے ذکر صدا
ساتھ رہے فرش عزا
مل کے ہر بار کہو
کہو سو بار کہو
سب عزادار کہو
سید بادشاہ حسین
انشا اللہ تم بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمیں تیری کربلا
جان جان جان جاں جان کربلا
سید بادشاہ حسین
جان حسین
جان جاں جان حسین
دل و ایمان حسین
ہاں میرا سید بادشاہ حسین
صل علی محمدن
صل علی نبی نا
نانا کا دل
نانا کی جاں
مولا حسین سیدنا
سید و سردار حسین
میرے سرکار حسین
میرے مختار حسین
سید بادشاہ حسین
انشا اللہ تم بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمیں تیری کربلا
جان جان جان جاں جان کربلا
ہم بھی عزادار ہیں
ہاں وفادار ہیں
تیرے غم خوار ہیں
سید بادشاہ جسین
جان حسین جان جاں جان حسین
دل و ایمان حسین
ہاں میرا سید بادشاہ حسین
مرشد من غازی رہے
سید من غازی رہے
جان رہے یا نہ رہے
جاری عزاداری رہے
لب پہ یہ پیغام رہے
یہ صدا عام رہے
بس تیرا نام رہے
سید بادشاہ حسین
انشا اللہ تم بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمیں تیری کربلا
جان جان جان جاں جان کربلا
سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاں جان حسین
دل و ایمان حسین
ہاں میرا سید بادشاہ حسین
ہم ہیں فقیران حسین
ماتمی دربان حسین
سید بادشاہ حسین
سارے سفیران عزا
دل سے ہیں قربان حسین
ہم پہ ہے احسان تیرا
تو ہے سلطان میرا
تو ہے ایمان میرا
سید بادشاہ حسین
انشا اللہ تم بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمیں تیری کربلا
جان جان جان جاں جان کربلا
ہم بھی عزادار ہیں
ہاں وفادار ہیں
تیرے غم خوار ہیں
سید بادشاہ جسین
جان حسین جان جاں جان حسین
دل و ایمان حسین
ہاں میرا سید بادشاہ حسین
روز وہ عاشور کا تھا شاہ کا گھر جس میں لٹا
خون بہا ترکہ بہا ایسے سجا دین خدا
مرحبا شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں پناہ است حسین سید بادشاہ حسین
انشا اللہ تم بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمیں تیری کربلا
جان جان جان جاں جان کربلا
حسینا
عزادارو
ہم لوگ عزادار ہیں زہرا کی دعا سے
سیکھی ہے وفا ہم نے در شاہ وفا سے
کرتے ہیں بہت پیار شاہ کرب بلا سے
ہوتے ہی نہیں دور کبھی فرش عزا سے
عزادارو اے عزادادو اے عزادارو
اے شاہ کے عزادارو اس غم کو منانا ہے
یہ فرش عزاداری گھر گھر میں بچھانا ہے
شبیر کی غربت کا نوحہ بھی سنانا ہے
کیوں کرتے ہیں یہ ماتم دنیا کو بتانا ہے
کیا کیا نہ ستم میرے مولا نے اٹھایا ہے
نانا سے کیا وعدہ سید نے نبھایا ہے
اک دن میں بھرے گھر کو صحرا میں لٹایا ہے
غم نوجواں اکبر کا غم قاسم و اصغر کا
غم غازی دلاور کا غم ہائے بہَتر کا
غم تیرے تس بہلوں کا جلتے ہوئے خیموں کا
غم بالی سکینہ کا غم پیاسے شہیدوں کا
وا غربتا حسین وا حسرتا حسین ہے بادشاہ حسین
حسین حسین حسین حسین
شہید کربلا حسین
غریں نینوا حسین
قتیل بے خطا حسین
ذبیح مہدیا حسین
نبی کا دل ربا حسین
دیار سیدہ حسین
جلال مرتضیٰ حسین
شہید کربلا حسین
غریب نینوا حسین
حسین حسین حسین حسین
Post a Comment