رسول کریمؐ نے فرمایا: ” مہدی میری اولاد میں سے ہوں گے، روشن و کشادہ پیشانی اور اونچی ناک والے۔ وہ روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دینگے جس طرح سے وہ ظلم و ستم سے بھری ہوئی تھی، وہ سات برس تک زمین پر برسر اقتدار رہیں گے۔
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول کریمؐ نے فرمایا:
” |
مہدی میری اولاد میں سے ہوں گے، روشن و کشادہ پیشانی اور اونچی
ناک والے۔ وہ روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دینگے جس طرح سے وہ ظلم و
ستم سے بھری ہوئی تھی، وہ سات برس تک زمین پر برسر اقتدار رہیں گے۔ |
“ |
یعنی امت کو ان کے دور میں جن امور کی ضرورت ہوگی اور جو چیزیں اس کی
کامیابی اور برتری کے لیے ضروری ہوں گی اور پوری روئے زمین کے مسلمان بے
تحاشا قربانیاں دینے کے باوجود محض ان چند چیزوں کے نہ ہونے کی وجہ سے
کامیاب نہ ہو رہے ہوں گے۔
- حضرت مہدی کو قدرتی طور پر انکا ادراک ہوگا۔
- وہ ان کوتاہیوں کی تلافی اور ان چند مطلوبہ صفات کو با آسانی اپنا کر امت کے لیے مثالی کردار ادا کریں گے۔
- چند سالوں میں وہ سب کچھ کرلیں گے جو صدیوں سے مسلمانوں سے بن نہ پڑ رہا ہوگا۔
- وہ پہلے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔
- عام انسانوں کی طرح پیدا ہوں گے۔
- 40 سال کی عمر میں امت مسلمہ ان کو اپنا قائد بنائے گی۔
- انکے ہاتھ پر بیعت کرکے کفر کے برپا کردہ مظالم کے خلاف وہ عظیم جہاد شروع کرے گی جس کا اختتام عالمی خلافت اسلامی کے قیام پر ہوگا۔
Post a Comment